ETV Bharat / sports

پنجاب کے لوکیش راہل نے اورینج کیپ جیتی

پنجاب کے کپتان راہل نے 14 میچوں میں 670 رن بنائے تھے اور انہیں دہلی کے سلامی بلے باز شکھر دھون سے ہی خطرہ تھا۔ فائنل سے قبل شکھر کے 603 رنز تھے لیکن فائنل میں وہ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

پنجاب کے لوکیش راہل نے اورینج کیپ جیتی
پنجاب کے لوکیش راہل نے اورینج کیپ جیتی
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 3:19 AM IST

آئی پی ایل ۔13 کے پلے آف میں نہ پہنچنے والی کنگس الیون پنجاب کے کپتان لوکیش راہل نے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رن بنانے کے لئے اورینج کیپ جیت لی ہے۔

پنجاب کے لوکیش راہل نے اورینج کیپ جیتی
پنجاب کے لوکیش راہل نے اورینج کیپ جیتی

آئی پی ایل کا منگل کے روز اختتام ہوا اور ممبئی انڈینس نے دہلی کیپٹلس کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ خطاب جیت لیا۔

پنجاب کے کپتان راہل نے 14 میچوں میں 670 رن بنائے تھے اور انہیں دہلی کے سلامی بلے باز شکھر دھون سے ہی خطرہ تھا۔

فائنل سے قبل شکھر کے 603 رنز تھے لیکن فائنل میں وہ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شکھر کے آؤٹ ہوتے ہی راہل کے لئے اورینج کیپ یقینی ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.