ETV Bharat / sports

دلچسپ مقابلے میں پنجاب نے بنگلور کو شکست دی - کنگس الیون پنجاب

آئی پی ایل سیزن 13 کے 31 ویں مقابلے میں کنگز الیون پنجاب نے رائل چیلینجرس بنگلور کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

دلچسپ مقابلے میں پنجاب نے بنگلور کو شکست دی

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 7:12 AM IST

کپتان لوکیش راہل (ناٹ آؤٹ 61) اور کرس گیل رائل (53) کی شاندار نصف سنچری سے آسان جیت کی طرف بڑھ رہی کنگس الیون پنجاب نے آخری اووروں میں لڑکھڑاہٹ دکھائی لیکن آخری گیند پر نکولس پورن کے چھکے سے رائل چیلنجرز بنگلورو کو آٹھ وکٹ سے ہراکر آئی پی ایل۔ 13 میں جمعرات کو دوسری جیت حاصل کرکے اپنی امیدوں کو برقرار رکھا۔

وراٹ کوہلی
وراٹ کوہلی

پنجاب کے سات میچوں کے بعد گیل کو شارجہ کے چھوٹے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کام کرگیا جبکہ وراٹ اپنے زبردست بلے باز اے بی ڈی ویلیرس کو دیر سے اتارنا بھاری پڑگیا۔ میچ میں یہی سب سے بڑا فرق رہا۔

کرس گیل
کرس گیل

بنگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹ پر 171 رن بنائے۔ پنجاب نے راہل اور گیل کے نصف سنچری سے بیس اووروں میں دو وکٹ پر 177 رن بنا کر جیت حاصل کرلی۔

پنجاب کی آٹھ میچوں ممیں یہ دوسری فتح ہے اور اس کے چارپوائنٹ ہوگئے ہیں۔ بنگلورو کو آٹھ میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس کے کھاتے میں ابھی بھی دس پوائنٹ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.