ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 : رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیتا

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 7:02 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 28 ویں میچ میں رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

RCB
RCB

آئی پی ایل کا 28 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

آئی پی ایل کا 28 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.