آئی پی ایل کا دوسرا مقابلہ کنگز الیون پنجاب اور دہلی کیپیٹلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
کنگز الیون پنجاب کے لیے یہ میچ اس لحاظ سے بھی اہم کہ کیوں کہ کے ایل راہل پہلی مرتبہ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ گزشتہ سیزن میں شاندار کپتانی کی بدولت دہلی کیپیٹلز کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے شریس ایر جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔