ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: دہلی نے راجستھان کو شکست دی - دہلی کی چھ میچوں میں پانچوی جیت

شریئس آئیر کی دہلی کیپیٹلس نے راجستھان رائلس کو 46 رنز سے شکست دے کر ایک بار پھر آئی پی ایل پوائنٹ ٹیبل میں اول مقام حاصل کر لیا ہے۔

آئی پی ایل 2020: دہلی نے راجستھان کو شکست دی

author img

By

Published : Oct 10, 2020, 7:03 AM IST

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل سیزن 13 کے 23 ویں مقابلے میں دہلی کیپیٹلس نے راجستھان رائلس کو 46 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ جواب میں راجستھان رائلس کی پوری ٹیم 19 اوورز اور 4 گیندوں میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

آئی پی ایل 2020: دہلی نے راجستھان کو شکست دی
آئی پی ایل 2020: دہلی نے راجستھان کو شکست دی

راجستھان رائلس کی جانب سے راہل تیوتیا نے سب سے زیادہ 38 رنز بنائے جبکہ یشسوی جیسوال نے 34 رنز بنائے۔

دہلی کی طرف سے کاگیسو ربادا نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ رویچندرن اشون اور مارکس اسٹونیس نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

دہلی کیپیٹلس کی جانب سے شمرون ہیٹمیر نے سب سے زیادہ 45 رنز اور مارکس اسٹونیس 39 رنز اور کپتان شریئس ایئر 22 رنز بنائے۔ وہیں زوفرا آرچر نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ دہلی کے دو بلے باز رن آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان رائلز کو 185 رنز کا ہدف

دہلی کی چھ میچوں میں یہ پانچوی جیت ہے جبکہ راجستھان کی چھ میچوں میں یہ چوتھی شکست ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.