ETV Bharat / sports

رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دی

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 7:21 AM IST

ابراہم ڈی ویلیئرز (73 ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دے دی۔

رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دی

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 13 ویں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) ایڈیشن میں رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دے دی۔

ابراہم ڈی ویلیئرز (73 ناٹ آؤٹ)  کی شاندار اننگز

بنگلور نے ڈی ولیئرز کی شاندار اننگز کی وجہ سے 20 اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر 194 رنز بنائے تھے۔ وہیں کولکاتہ نو وکٹیں گنوا کر صرف 112 رن ہی بنا سکی۔

کپتان وراٹ کوہلی کے ساتھ 100 رنز کی شراکت میں صرف ڈی ولیئرس نے 73 رنز بنائے تھے۔ ڈی ولیئرز نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے چھ چھکے اور پانچ چوکے لگائے۔

وہیں کولکتہ نے سنیل نارائن کی جگہ ٹام بینٹن کو اس میچ میں موقع دیا۔ انگلینڈ میں طوفانی بلے بازی کے لئے مشہور بینٹن 12 گیندیں کھیلنے کے بعد صرف آٹھ رنز بنا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: جوکووچ کی بادشاہت برقرار، ندال دوسرے نمبر پر

واضح رہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور کی اس ٹورنامنٹ میں یہ پانچوی جیت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.