ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: بنگلور اور حیدرآباد کی نظریں پلے آف پر - مضبوط بنگلور

آج 3:30 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں بنگلور اور حیدرآباد کے مابین آئی پی ایل 2020 کا 51 واں مقابلہ کھیلا جائے گا۔

آئی پی ایل 2020: بنگلور اور حیدرآباد کی نظریں پلے آف پر

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 1:06 PM IST

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 13 ویں سیزن کی پلے آف کی ریس دلچسپ ہوگئی ہے۔ ممبئی انڈینز نے کوالیفائی کرلیا ہے ، لیکن باقی تین جگہوں کے لیے لڑائی جاری ہے اور اس ریس میں شامل ٹیموں میں وراٹ کوہلی کی کپتانی والی رائل چیلنجرز بنگلور اور 2016 کے فاتح سن رائزر حیدرآباد بھی شامل ہیں۔

دونوں ٹیمیں آج شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیمیں میچ جیتنا چاہے گی، بنگلور 12 میچوں میں 5 شکست اور 17 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، اس میچ میں کامیابی کے بعد 16 پوائنٹ کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ مضبوط کرلے گی۔

وہیں حیدرآباد 12 میں سے 7 میچوں میں شکست اور 10 پوائنٹ کے ساتھ ہی 6 نمبر پر ہیں، اسے باقی میچوں میں جیت حاصل کرنی ہوں گی نہیں تو پلے آف کی منزل اس سے دور ہی رہے گی۔

دونوں ٹیموں میں سب سے مضبوط بنگلور دیکھائی دے رہی ہے کیوں کہ پچھلے میچ میں ممبئی کے خلاف بنگلور نے بدلاؤ کیا تھا ، ایرون فنچ کی جگہ جوشوا فلیپے کو کھیلایا تھا، اور وہ پیڈکل کے ساتھ بلے بازی کرنے آئے تھے، دونوں نے ٹیم کو اچھی شروعات دی تھی، حالانکہ ممبئی کے خلاف کوہلی اور ڈی ویلیئرس فلوپ رہے تھے لیکن یہ دونوں بلے باز جس طرح سے بلے بازی کرتے ہیں، اسے دیکھتے ہوئے حیدرآباد کے لیے پریشانی کم نہیں ہوں گی۔

حیدرآباد کی گیند بازی کے سامنے بنگلور کے لیے آسان نہیں ہوں گی راشد خان، نٹراجن اور سندیپ شرما نے شاندار گیند بازی رہی ہے۔

حیدرآباد کے بلے بازوں نے گزشتہ میچوں میں شاندار بلے بازی کی تھی، بیراسٹو کی جگہ وردھمن ساہا نے طوفانی بلے بازی کی تھی، اور وارنر نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.