ETV Bharat / sports

کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت - آئی پی ایل 13 میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور

کپتان وراٹ کوہلی کی ناٹ آوٹ 90 رنز کی زبردست اننگز کی مدد سے رائل چیلنجرس بنگلور نے چنئی سپر کنگس کو 37 رن سے شکست دے کر چھ میچوں میں چوتھی جیت درج کی جبکہ چنئی کو سات میچوں میں پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:26 AM IST

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہفتہ کے روز کھیلے گئے آئی پی ایل 13 میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے چنئی سپر کنگز کو 37 رنز سے شکست دی۔ بنگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ وہیں چنئی 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز ہی بنا سکی۔

کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت
کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت

کپتان وراٹ کوہلی کی ناٹ آوٹ 90 رنز کی زبردست اننگز کی مدد سے رائل چیلنجرس بنگلور نے چنئی سپر کنگس کو 37 رنز سے شکست دے کر چھ میچوں میں چوتھی جیت درج کی جبکہ چنئی کو سات میچوں میں پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مین آف دی میچ وراٹ کی زبردست اننگز کی بدولت بنگلور نے چار وکٹ پر 169 رنز کا قابل دفاع اسکور بنایا اور ہدف کا پیچھا کرنے اتری چنئی کی ٹیم کو آٹھ وکٹ پر 132 رنز پر روک لیا۔

بنگلور اس جیت کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دلچسپ میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی فتح

چنئی نے دو وکٹ پر 89 رنز کی بہتر حالت کے بعد 37 رنز کے وقفہ میں چھ وکٹ گنوائے جو اس کی شکست کی سب سے بڑی وجہ رہی۔ واشنگٹن سندر نے دو اور کرس مورس نے تین وکٹ لے کر چنئی کی اننگز کو کمزور کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.