ETV Bharat / sports

دہلی کیپٹلز کو جیت کے لیے 220 رنز کا ہدف - 220 run target for delhi capitals to win

سن رائزرس حیدرآباد کے سلامی بلے باز ردھیمان ساہا اور کپتان ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے۔

220 run target for delhi capitals to win
دہلی کیپٹلز کو جیت کے لیے 220 رنز کا ہدف
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 9:16 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 47 واں میچ دہلی کیپٹلز اور سن رائزرس حیدرآباد کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ دہلی کیپٹلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔

220 run target for delhi capitals to win
دہلی کیپٹلز کو جیت کے لیے 220 رنز کا ہدف

دوسری جانب سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے۔

سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے سلامی بلے باز ردھیمان ساہا نے 45 گیندوں پر 87 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ وہیں، کپتان ڈیوڈ وارنر نے 34 گیندوں پر 66 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

سن رائزرس حیدرآباد کے دونوں اوپنر نے شاندار بلے بازی کی اور اپنی اپنی نصف سنچری بناکر آوٹ ہوئے۔

وہیں، دہلی کیپٹلز کے گیند بازوں نے بہت خراب گیند بازی کی جس کی وجہ سے سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 219 رنز بنانے میں کامیاب رہا۔

اب دہلی کو جیت کے لیے 220 رنز بنانے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.