ETV Bharat / sports

ممبئی انڈینس کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے ہیں۔ اب ممبئی انڈینس کو جیت کے لیے صرف 149 رنز بنانے ہیں۔

149 run target for mumbai indians to win
ممبئی انڈینس کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 9:37 PM IST

آئی پی ایل کا 32 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینس کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

149 run target for mumbai indians to win
ممبئی انڈینس کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی شروعات اچھی نہیں رہی اور 18 رنز پر اس کی پہلی وکٹ گر گئی اور دوسری وکٹ بھی 33 رنز پر گر گئی۔ سبھم گل بھی 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ اس طرح سے دونوں سلامی بلے باز پویلین لوٹ گئے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی وکٹ ایک ایک کرکے گرتی رہی اور کوئی بڑی پارٹنرشپ نہیں ہوپائی جس کی وجہ سے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 148 رنز ہی بنا پائی۔

ممبئی انڈینس کی جانب سے راہل چہر اور جسپریت بمراہ نے اچھی گیند بازی کی اور رہل نے دو وکٹ جبکہ بمراہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس میچ میں ممبئی انڈینس نے کافی اچھی گیند بازی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.