ETV Bharat / sports

ڈان بریڈمین نے'مینکیڈنگ' کے تعلق سے کیا کہا تھا؟

author img

By

Published : Mar 27, 2019, 8:46 PM IST

کنگس الیون پنجاب کی کپتان روی چندرن اشون نے کرکٹ میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

ڈان بریڈمین نے'مینکیڈنگ' کے تعلق سے کیا کہا تھا؟

''مینکیڈ'' سب سے پہلے 1947 میں بھارت-آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا تھا۔

انہوں نے انڈین پریمئرلیگ میں ایک میچ کے دوران راجستھان رائلز کے بلے باز جاس بٹلر کو مینکیڈڈ کے زریعے رن آوٹ کر کے کرکٹ کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی۔
بھارتی سپنر کا یہ انداز انٹرنیشنل کرکٹ کیمونیٹی کو پسند نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر اشون کے اس رویے کی خوب نکتہ چینی ہوئی۔
آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور راجستھان رائلزکے برینڈ ایمبسڈر شین وارن نے اس ایکشن ٹیوٹ کر کے اس سے شرمناک اور قبیح حرکت قرار دیا۔

From the Greatest of them all the Don himself 🙏 pic.twitter.com/p8Thpa0LjM

— Kartik Murali (@kartikmurali) २७ मार्च, २०१९ " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر سر ڈونالڈ بریڈمین نے اپنی سوانیاحیات ' فیرویل ٹو کرکٹ '' میں ''مینکیڈنگ'' کو کھیل کا مناسب جزُ بتایاہے۔
واضح رہے کرکٹ میں 'مینکیڈنگ' اصل میں 1947 کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک میچ کے دوران ہوا جب بھارت کے ونو مینکیڈ نے آسٹریلیا کے کھلاڑی بل برون کو نان سٹرائکرس اینڈ پر اس طریقے سے رن آوٹ کیا تھا۔

''مینکیڈ'' سب سے پہلے 1947 میں بھارت-آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا تھا۔

انہوں نے انڈین پریمئرلیگ میں ایک میچ کے دوران راجستھان رائلز کے بلے باز جاس بٹلر کو مینکیڈڈ کے زریعے رن آوٹ کر کے کرکٹ کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی۔
بھارتی سپنر کا یہ انداز انٹرنیشنل کرکٹ کیمونیٹی کو پسند نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر اشون کے اس رویے کی خوب نکتہ چینی ہوئی۔
آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور راجستھان رائلزکے برینڈ ایمبسڈر شین وارن نے اس ایکشن ٹیوٹ کر کے اس سے شرمناک اور قبیح حرکت قرار دیا۔

مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر سر ڈونالڈ بریڈمین نے اپنی سوانیاحیات ' فیرویل ٹو کرکٹ '' میں ''مینکیڈنگ'' کو کھیل کا مناسب جزُ بتایاہے۔
واضح رہے کرکٹ میں 'مینکیڈنگ' اصل میں 1947 کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک میچ کے دوران ہوا جب بھارت کے ونو مینکیڈ نے آسٹریلیا کے کھلاڑی بل برون کو نان سٹرائکرس اینڈ پر اس طریقے سے رن آوٹ کیا تھا۔
Intro:جموں و کشمیر گانگریس کے صدر غلام احمد میر نے دعوای کیا کہ بھاجپا ریاست میں ہونے والے انتخابات میں چھ سیٹوں میں ایک بھی پارلیمانی نشست پر کامیاب نہیں ہو گی۔

Body:سرینگر میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمد میر نے بھاجپا پر نشانہ صادر کرکے کہا کہ بھاجپا نے پانچ سالہ حکومت میں صرف عوام کے سامنے جملے کہنے کے سوا کچھ بھی نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ بھاجپا سرکار 23 مئی کے بعد ملک میں کہی نہیں دکھے گی۔

انہوں نے بھاجپا کے نیشنل جنرل سیکریٹری رام مادھو کی ذاتی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رام مادھو موٹے چشمے پہنکر عوام کا ردعمل نہیں دیکھ سکتے ہیں۔

جموں کے سینئر گانگریس لیڑر شام لال شرما کی بھاجپا میں متوقع شمولیت پر غلام احمد میر نے کہا کہ بھاجپا میڈیا کے ذریعے شوشے چلا رہی ہے، جبکہ بھاجپا کی ایک درجن کے قریب لیڑر گانگریس میں شمولیت کرنے جا رہے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.