ETV Bharat / sports

کنگز الیون پنجاب نے ممبئی انڈینس کو شکست دی - ممبئی انڈینس اور کنگز الیون

جارحانہ بلے باز کرس گیل اور لوکیش راہل کی شاندار بلے بازی کے دم پر کنگز الیون پنجاب نے مقررہ ہدف آسانی سے عبور کر لیا۔

گیل کاطوفان روک پائیں روہت؟
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 12:33 PM IST

Updated : Mar 30, 2019, 7:44 PM IST

کنگز الیون پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کی فیصلہ کیا تھا۔ممبئی انڈینس نے پنجاب کے سامنے جیت کے لیے177 رنوں کا ہدف دیا تھا۔

کرس گیل اور لوکیش راہل نے اپنی ٹیم کو بہترین شروعات دلائی۔دونوں نے پہلے وکٹ کی شراکت میں 53 رن بنائے۔کرس گیل 40 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔انہوں نے تین چوکے اور چار چھکے لگائے۔ان کے علاوہ مینک اگروال نے بھی 43 رنوں کی بہترین پاری کھیلی۔ان بلے بازوں کے دم پر پنجاب نے 177 رنوں کا ہدف پار کر لیا۔

ممبئی کے لیے روہت شرما اور ڈی کاک نے بہترین پاری کھیلی۔ ڈی کاک نے سب سے زیادہ 60 رن بنائے۔دونوں نے پہلے وکٹ کے لیے 51 رنوں کی شراکت داری کی۔

ڈی کاک نے محض 39 گیندوں کا سامنا کیا۔انہوں نے اس دوران دو چھکے اور چھ چوکے لگائے۔

ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے 32 رن بنائے۔انہیں ولی جوئن نے آؤٹ کیا۔

کنگز الیون پنجاب کی جانب سے محمد سمیع، ولی جوئن اور ایم اشون نے دو۔دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔انڈریو ٹائی ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔کپتان آر اشون کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 30, 2019, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.