ETV Bharat / sports

غیرملکی کھلاڑیوں کے بغیر آئی پی ایل کا انعقاد ممکن نہیں: نیس واڈیا

author img

By

Published : May 30, 2020, 7:02 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

کنگ الیوین پنجاب کے شریک مالک نے کہا کہ بیرون ممالک کے کرکٹرز کے بنا آئی پی ایل نہیں ہو سکتا کیوں کہ آئی پی ایل عالمی سطح کی تقریب ہے۔

نیس واڈیا
نیس واڈیا

نیس واڈیا نے کہا کہ کووڈ-19 کے پیش نظر بی سی سی آئی کے لیے لیگ کے بارے میں فیصلہ کرنا بہت جلد بازی ہوگی۔

کووڈ-19 وبا کی وجہ سے منتقل ہوئے آئی پی ایل کو بی سی سی آئی ستمبر-اکتوبر میں کرانے کے فراق میں ہیں۔

اگر اکتوبر-نومبر میں آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ نہیں ہوتا ہے تو ممکن ہے کہ آئی پی ایل کا ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے۔

آئی پی ایل منعقد ہونے کے معاملے میں فرنچائزیز کی ملی جلی رائے آئی ہے۔ نقل و حمل پر بابندی کے پیش نظر راجستھان رائلس نے کہا ہے کہ آئی پی ایل محض بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ منعقد کیا جا سکتا ہے۔

تین بار کی چیمپیئن چینئی سوپر کنگز نے راجستھان رائلز کے اس مشورے کو پہلے ہی منسوخ کر دیا ہے۔ اب کنگز الیوین پنجاب نے بھی ملتا جلتا بیان دیا ہے۔

واڈیا نے کہا کہ 'بھارتیوں کی جانب سے بنایا گیا آئی پی ایل بین الاقوامی ٹورنا منٹ ہے۔ یہ دنیا کا پریمیئر کرکیٹنگ لیگ ہے، اس لیے اس کے لیے بین الاقومی مقام اور بین الاقوامی اسٹارز کی ضرورت ہے'۔

واڈیا نے مذید کہا کہ'سب سے ضروری بات یہ ہے کہ ہم موجودہ صورت حال سے کیسے مقابلہ کریں۔ اس کو ختم ہونے میں دو، تین یا اس سے زیادہ ماہ لگ جائیں گے۔ ایک بار وائرس ختم ہو جائے، پھر ہمارے پاس ٹورنامنٹ منعقد کرنے کی شفافیت زیادہ ہوگی'۔

بتایا جاتا ہے یہ اگر اس برس آئی پی ایل منعقد نہیں ہوا تو بی سی سی آئی کو 4000 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.