ETV Bharat / sports

کپٹن کول دھونی پر جرمانہ - Dhoni outburst on umpires

چینئی سپر کنگز کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی میدان میں اکثر وبیشتر خاموش رہتے ہیں، لیکن اگزشتہ شب جے پور میں  اس کے برعکس ہوا۔

کپٹن کول دھونی پر جرمانہ
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 2:21 PM IST

دھونی فیلڈ امپائر سے الجھن گئے۔ جس کے سبب ان پرمیچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

یہ واقعہ میچ کے آخری اوور میں اس وقت پیش آیا جب چوتھی گیند کو فیلڈ امپائر نے پہلے نوبال قرار دیا پھر بعد میں غیر ملکی امپائر اکینفورڈ سے مشورہ کرنے کے بعد نوبال دیے جانے کا فیصہ واپس لے لیا۔

امپائر کے فیصلے کے بعد ڈگ آؤٹ میں بیٹھے ایم ایس دھونی غصے میں آکر گراؤنڈ میں داخل ہو گئے اور دونوں امپائروں سے بحث بازی کرنے لگے۔ دھونی نے امپائر کے فیصلے لیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ دھونی اور امپا ئروں کے درمیان بحث بازی میں راجستھان رائلس کے کھلاڑی بھی شامل ہو گئے۔

کپٹن کول دھونی پر جرمانہ
کپٹن کول دھونی پر جرمانہ

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل ضابط کے مطابق لیول 2آرٹیکل 2.20کے تحت کارروائی کرتے ہوئے دھونی کے خلاف میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد کیا۔

واضح رہے کہ چینئی سپر کنگز کو آخری گیند پر تین رنوں کی ضرورت تھی۔ مچل سینٹنر نے انگلیڈ کے آ ل راؤنڈر بین اسٹوکس کی آخری گیند پر چھکا لکا کر اپنی ٹیم کو جیت دلا دی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.