ETV Bharat / sports

کولکاتا کے سامنے چینئی کو روکنے کا بڑا چیلینج - mahendra singh dhoni

زبردست فارم میں کھیلنے والی چینئی سپر کنگز کو آج ایڈین گارڈنس میں ہونے والے آئی پی ایل کے 12 سیزن کے مقابلے میں روکنا کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لیے ایک بڑا چیلینج ہوگا، میچ سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔

کولکاتا کے سامنے چینئی کو روکنے کا بڑا چیلینج
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:48 AM IST

چنئی سپر کنگز اب تک 7 میچوں میں سے 6 میں جیت حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام پر قابض ہےجبکہ کولکاتا نائٹ رائیڈرس 7 میچوں میں 4 میچ جیت کر 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز کولکاتا کو اپنے گھریلو میدان پر دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ چینئی نے اپنے گذشتہ میچ میں راجستھان رائلز کو شکست دی تھی۔

تجزیاتی رپورٹ

چینئی سپر کنگز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے مابین آخری مقابلہ 9 اپریل کو ہوا تھا جس میں چینئی نے 7 وکٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔

ان دونوں کے مابین ہونے والے گزشتہ میچ میں دیپک چہر نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں اور اس دوران انہوں نے ایک اننگ میں سب سے زیادہ داٹ گیندیں پھینکنے کا نیا ریکارڈ بنایا تھا، دیپک چہر نے اس میچ میں 4 اوور میں 20 رنز دیے لیکن اس دوران انہوں نے 20 گیندوں میں کوئی بھی رن نہیں دیا تھا جو ایک ریکارڈ ہے اور آج بھی ان سے اسی طرح کی کارکردگی کی امید ہوگی۔

دوسری جانب کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے پاس آندرے رسل نامی طوفان موجود ہے جو کسی ٹیم کی گیند بازی کے کو تہس نہس کر سکتا ہے۔

جبکہ گیند بازی میں کلدیپ یادو مسلسل کفایتی گیند بازی کر رہے ہیں جبکہ پیوش چاؤلہ ان کا بخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔

Intro:Body:

newsnewsnewsnews

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.