ETV Bharat / sports

رائل چیلینجرز بنگلور نے پنجاب کو شکست دی

آئی پی ایل کے اہم مقابلے میں رائل چیلینجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو 17 رنوں سے شکست دی۔

آج بنگلور اور پنجاب کا آمنا سامنا
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:14 PM IST

Updated : Apr 24, 2019, 11:53 PM IST

پنجاب کو جیت کے لیے بنگلور نے 203 رنوں کا ہدف دیا تھالیکن پنجاب ہدف سے پیچھے رہ گئی۔

پنجاب کی طرف سے این پورن نے سب سے زیادہ 46 رن بنائے۔ انہوں نے 28 گیندوں کا سامنا کیا۔ پورن نے پانچ چھکے اور ایک چوکا لگایا۔ لوکیش راہل 42 ، کرس گیل 23، مینک اگروال 35 اور ملر نے 24 رنوں کی پاری کھیلی۔ان میں سے کوئی بھی بلے باز بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہا۔

آج بنگلور اور پنجاب کا آمنا سامنا
آج بنگلور اور پنجاب کا آمنا سامنا

بنگلور کے تیز گیندباز امیش یادو نے سب سے زیادہ تین وکٹ حاصل کیے۔این سینی نے دو ، اسٹوئنس اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو اپنا شکار بنایا۔

رائل چیلینجرز بنگلور کی جانب سے پارتھیو پٹیل اور کپتان وراٹ کوہلی نے پاری کا آغاز کیا۔دونوں نے پہلے وکٹ کے لیے 35 رن جوڑے۔وراٹ کوہلی جلدی آؤٹ ہو گئے۔انہوں نے آٹھ گیندوں میں 13 رن بنائے۔

کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد بھی پارتھیو پٹیل تیزی سے رن بناتے رہے۔ انہوں نے محض 24 گیندوں میں 43 رنوں کی پاری کھیلی۔

رائل چیلینجرز کی جانب سے اے بی ڈی ولئیرز اور مارکس اسٹوئنس نے جارحانہ بلے بازی کی۔ ڈی ولئیرز نے 44 گیندوں کا سامنا کیا اور 82 رن بنائے۔ انہوں نے اپنی پاری میں تین چوکے اور سات چھکے لگائے۔ اسٹوئنکس نے 34 گیندوں میں دو چوکے اور تین چھکے کی مدد سے 46 رنوں کی پاری کھیلی۔

کنگز الیون پنجاب کی طرف سے محمد سمیع، موروگن اشون، کپتان آر اشون اور ولجوئن کو ایک ایک وکٹ ملا جبکہ انکت راجپوت کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 24, 2019, 11:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.