ETV Bharat / sports

آئی پی ایل :سن رائزرس حیدرآباد کی 6 وکٹ سے کامیابی

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 2:25 AM IST

Updated : Apr 20, 2019, 12:24 AM IST

حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے چینائی سوپر کنگس کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔

IPL srh vs csk

اس جیت کے ساتھ ہی سن رائزرس حیدرآباد آئی پی ایل میں پانچویں مقام پر پہنچ گئی ہے جبکہ چینائی سوپر کنگس اب بھی شائقین میں پسندیدہ ہے۔

ڈیوڈ وارنر نے 50 رنز بنا کر حیدرآباد کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم کے دوسرے بلے باز کین ولیمز نے صرف تین رنز ہی بنائے اور آؤٹ ہوگئے۔ وجئے شنکر 7 رنز بنا کر طاہر کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ جبکہ حیدرآباد کو جیت کے لئے صرف 28 رنوں کی ضرورت تھی۔

قبل ازیں چینائی سوپر کنگس نے 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان سے 132 رنز بنائے تھے جس کو سن رائزرس حیدرآباد نے بہ آسانی 16.5 اوورس میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا اور 6 وکٹ سے میچ جیت لیا۔

چینائی سوپر کنگس نے ٹاس جیت پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ، حیدرآباد نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور پوری ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں صرف 132 رنز تک ہی محدودم رکھا۔

Intro:Body:

News One

Conclusion:
Last Updated : Apr 20, 2019, 12:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.