ETV Bharat / sports

آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگانے کے الزام میں 7 گرفتار - آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگانے کے الزام میں 7 گرفتار

کولکتہ پولیس نے ایڈن گارڈڈن میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائڈرس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے مقابلے کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا۔

آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگانے کے الزام میں 7 گرفتار
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 7:42 PM IST

ساتوں ملزم مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے انہیں اس وقت پکڑا جب وہ مقابلے پر بیٹنگ کرنے میں مصروف تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے پاس سے 14 موبائل فون اور بیٹنگ میں استعمال کئے جا رہے دیگر سامان بھی ضبط کیا گیا ہے ۔

اس میچ میں بنگلور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 213 بنائے تھے جس میں وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری شامل تھی۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری کولکتہ کی ٹیم 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رن ہی بنا سکی۔ مقابلے کو بنگلور نے 10 رنز سے جیت لیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.