ETV Bharat / sports

پاکستان ٹی۔20 کرکٹ میں 100 میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم - پاکستان نے افریقہ کے خلاف ٹی۔20 سیریز بھی جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سیریز کے آخری ٹی۔20 میچ میں شکست دے کر عالمی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

پاکستان ٹی۔20 کرکٹ میں 100 میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 2:02 PM IST

ان دنوں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔ جہاں وہ پاکستان کے مقابلہ ٹیسٹ سیریز ہار چکی ہے۔ اور اب ٹی۔20 سیریز میں بھی ناکام ہوگئی ہے۔ پاکستان نے تیسرا میچ بھی افریقہ کو ہراکر جیت لیا اور اس طرح وہ 100 میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں یہ فتح ٹیم کی ٹی۔20 میں 100ویں فتح ہے۔

پاکستان ٹی۔20 کرکٹ میں 100 میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم
پاکستان ٹی۔20 کرکٹ میں 100 میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم

پاکستانی ٹیم دنیا کی وہ واحد ٹیم ہے جس نے 100 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ہیں جب کہ اب تک کوئی ٹیم یہ سنگِ میل عبور نہیں کر سکی ہے۔ جب کہ پاکستان کے بعد سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والی ٹیم بھارت ہے جس نے اپنے 137 میچز میں سے 85 میچز جیتے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے والی ٹیم بھی ہے، جس نے اب تک 164 میچز کھیل لیے ہیں جن میں اسے 59 میں ناکامی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم نے سب سے زیادہ میچز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جن کی تعداد 24 ہے جس میں اسے 14 میں کامیابی ملی اور 10 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی طرح دوسرے نمبر پر جس ٹیم کے ساتھ پاکستان نے سب سے زیادہ میچز کھیلے ہیں وہ آسٹریلیا ہے، دونوں ٹیمیں 23 مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں جن میں سے پاکستان کو 12 اور آسٹریلیا کو 9 میں کامیابی ملی، جب کہ ایک میچ ٹائی ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.