ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں - آئی سی سی چیمپین شپ

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریز ملتوی ہونے سے نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ دوسری فائنلسٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت میں کشمکش جاری ہے، جس کا نتیجہ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کے اختتام پر معلوم ہوجائے گا۔

نیوزی لینڈ ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 2:13 PM IST

نیوزی لینڈ ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں
نیوزی لینڈ ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ملتوی ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہونچ گئی ہے۔ پانچ فروری سے بھارت میں شروع ہونے والی چار ٹیسٹ پر مشتمل انگلینڈ، بھارت سیریز سے دوسری ٹیم کا بھی فیصلہ ہوجائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رواں ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کوویڈ 19 کی وجہ سے ملتوی کر دیا ہے، اس کا کہنا ہے کہ وباء کے باعث دورہ ملتوی کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔

دوسری جانب آسٹریلیا کے فیصلے پر کرکٹ جنوبی افریقہ نے شدید ناراضی، افسوس اور مایوسی کا ا ظہار کیا ہے۔ ایک جانب اس سیریز کے نہ ہونے سے آئی سی سی چیمپین شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر کی ٹیم نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گئی۔ بھارت کی ابھی تک ٹیبل پر پہلی پوزیشن ہے لیکن اس کو 5 فروری سے انگلینڈ سے ہوم گراؤنڈز پر 4 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنی ہے جس کے نتائج سے دوسری فائنلسٹ ٹیم کا بھی فیصلہ ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.