لندن:بھارتی ٹیم کا ساتھ دیتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سیاہ پٹیاں باندھیں۔ روہت شرما کی ٹیم نے بھی میچ شروع ہونے سے قبل خاموشی اختیار کی۔بھارتی کھلاڑیوں نے اڈیشہ حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔
-
The Indian Cricket Team will observe a moment of silence in memory of the victims of the Odisha train tragedy ahead of the start of play on Day 1 of the ICC World Test Championship final at The Oval.
— BCCI (@BCCI) June 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
The team mourns the deaths and offers its deepest condolences to the families… pic.twitter.com/mS04eWz2Ym
">The Indian Cricket Team will observe a moment of silence in memory of the victims of the Odisha train tragedy ahead of the start of play on Day 1 of the ICC World Test Championship final at The Oval.
— BCCI (@BCCI) June 7, 2023
The team mourns the deaths and offers its deepest condolences to the families… pic.twitter.com/mS04eWz2YmThe Indian Cricket Team will observe a moment of silence in memory of the victims of the Odisha train tragedy ahead of the start of play on Day 1 of the ICC World Test Championship final at The Oval.
— BCCI (@BCCI) June 7, 2023
The team mourns the deaths and offers its deepest condolences to the families… pic.twitter.com/mS04eWz2Ym
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کیاکہ بھارتی کرکٹ ٹیم اوول میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل شروع ہونے سے قبل اوڈیشہ ٹرین سانحہ کے متاثرین کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار کرے گی۔
ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیم اموات پر تعزیت کرتی ہے اور ان تمام لوگوں کے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہے جنہوں نے المناک طور پر اپنی جانیں گنوائیں۔ بھارتی ٹیم متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھے گی۔
بالاسور میں گزشتہ جمعہ کو دو مسافر ٹرینوں اور ایک مال ٹرین کے آپس میں ٹکرانے سے تقریباً 300 لوگوں کی جانیں گئیں۔ زخمیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:WTC Final 2023 بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ڈبلیو ٹی سی فائنل میچ کب، کہاں اور کیسے دیکھیں
بھارتی ٹیم اس وقت یہاں اوول گراؤنڈ میں ڈبلیو ٹی سی فائنل میں آسٹریلیا کا سامنا کر رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے ٹرین حادثے میں سینکڑوں لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔اس واقعے میں تقریبا نو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کا جاری ہے۔