ETV Bharat / sports

India vs South Africa: جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ وشاکھا پٹنم میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔India vs South Africa, 3rd T20I:

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 7:19 PM IST

جنوبی افریقہ نے ٹی-20 سیریز میں بھارت کے خلاف لگاتار تیسری بار ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، اس کا مطلب ہے کہ کوئنٹن ڈی کاک آج کا میچ بھی نہیں کھیل رہے ہیں۔ بھارتی ٹیم میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

اس سے پہلے کھیلے گئے دوسرے ٹی-20 سیریز میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر ہینرک کلاسن کی شاندار بلے بازی 46 گیندوں پر 81 رنز کی بدولت مہمان ٹیم نے 18.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان اور 10 گیند پہلے ہی 149 رنز کا ہدف حاصل کرلیا، جس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔India vs South Africa

اب دیکھنا ہوگا کہ ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کے سامنے ٹک پاتے یا نہیں، کیوں کے اس سے قبل ٹیم انڈیا دونوں میچ ہار گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ICC ODI Rankings: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت سے آگے نکلا پاکستان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.