ETV Bharat / sports

Ind vs SA 1st ODI: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ ون ڈے میچ کب اور کہا دیکھیں

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 8:03 AM IST

جب بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پارل میدان میں ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی تو سب کی نظریں وراٹ کوہلی پر ہوں گی۔ دراصل کوہلی ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد پہلا ون ڈے کھیلیں گے۔ India vs South Africa ODI Series

Ind vs SA 1st ODI
Ind vs SA 1st ODI

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بولینڈ پارک پارل میں کھیلا جائے گا۔ India vs South Africa 1st ODI Match

اس میچ میں بھارت کی جانب سے سات سال میں پہلی بار وراٹ کوہلی بطور بلے باز میدان میں اتریں گے۔ ایسے میں سب کی نظریں ان پر ہوں گی۔ کے ایل راہل اس سیریز میں بھارت کی قیادت کریں گے۔ KL Rahul captain against South Africa

بشکریہ بی سی سی آئی ٹوئٹر
بشکریہ بی سی سی آئی ٹوئٹر

آپ کو بتا دیں کہ وراٹ کوہلی نے آخری بار مارچ 2021 میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کھیلا تھا۔ کے ایل راہل روہت شرما کی غیر موجودگی میں بھارت کے لیے کپتانی کریں گے۔ واضح رہے کہ چار روز پہلے وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کپتانی بھی چھوڑ دی۔ Virat Kohli Step Down as Test Captain

بشکریہ بی سی سی آئی ٹوئٹر
بشکریہ بی سی سی آئی ٹوئٹر

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ ون ڈے میچ کب اور کہا دیکھیں۔۔۔ IND vs SA ODI Live Streaming

  • بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
  • بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے بولینڈ پارک پارل میں کھیلا جائے گا۔
  • بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
  • آپ اسٹار اسپورٹس کے مختلف چینلز پر بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے میچ دیکھ سکتے ہیں۔
  • بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے میچ آپ ہاٹ اسٹار پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: India vs South Africa ODI: ٹیم انڈیا اور جنوبی افریقہ کے پہلا یک روزہ مقابلہ آج

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں۔

جنوبی افریقہ: ٹیمبا باوما (کپتان)، کیشو مہاراج (نائب کپتان)، کوئنٹن ڈی کوک، زبیر حمزہ، مارکو جینسن، جانیمین ملان، سیسنڈا مگالا، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی اینگیڈی، وین پارنیل، اینڈلے پھہلوکاوائیو، ڈوین پریٹوریس، کگیسو رباڈا، تبریز شمسی، ریسی وان ڈیر ڈوسیسن اور کائلے ویرین.

بھارت: کے ایل راہل (کپتان)، شیکھر دھون، رتوراج گائیکواڑ، وراٹ کوہلی، شریس ایئر، سوریہ کمار یادو، وینکٹیش ایئر، روی چندرن اشون، رشبھ پنت، ایشان کشن، یوزویندرا چہل، جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار، پرشدھ کرشنا، دیپک چہر، شاردل ٹھاکر، محمد سراج، جینت یادو اور نودیپ سینی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.