ETV Bharat / sports

India vs New Zealand 1st ODI شبھمن گِل کی ڈبل سنچری، بھارت کا ہمالیائی اسکور

author img

By

Published : Jan 18, 2023, 5:36 PM IST

بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 349 رنز بنائے ہیں۔ پہلے ونڈے میچ میں شبھمن گل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنانے میں کامیاب رہے، جس کے ساتھ وہ ڈبل سنچری بنانے والے پانچویں بھارتی کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔ Shubman Gill's epic double century takes IND to 349

India vs New Zealand 1st ODI: Shubman Gill's epic double century takes IND to 349
شمبن گل کی ڈبل سنچری کی بدولت بھارت کا اسکور 349 رنز

حیدرآباد: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج حیدرآباد میں کھیلا جارہا ہے۔ شبھمن گل کی ڈبل سنچری کی بدولت بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 349 رنز بنائے ہیں۔

بتادیں کہ بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری 10 میچوں میں سے صرف ایک ODI جیتا ہے۔ اس دوران ٹیم انڈیا کو 6 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب کہ تین میچ بے نتیجہ رہے۔ ایسے میں اس بار ٹیم انڈیا حیدرآباد ونڈے میچ جیت کر شکست کا سلسلہ توڑنا چاہے گی۔ بتادیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت میں اب تک ایک بھی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکی ہے۔ ایسے میں یہ سیریز کیوی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم اپنی جیت کی مہم جاری رکھنا چاہے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز میں بھی بھارتی کھلاڑی ایک خاص ریکارڈ بنانے کے قریب ہیں۔

آج کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچن میں بھارتی سلامی بلے باز شمبن گل نے ڈبل سنچری مکمل کی ہے۔ شمبن گل ڈبل سنچری بنانے والے پانچویں بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

ایسے میں آئیے ان بھارتی کھلاڑی کے بارے میں جانتے ہیں جو اس ون ڈے سیریز میں اپنے کیریئر میں ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کر سکتے ہیں۔ اگر روہت شرما ون ڈے سیریز میں 8 چھکے لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ہٹ مین ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ جائیں گے۔ روہت نے ون ڈے میں اب تک 263 چھکے لگائے ہیں۔ بتادیں کہ ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی شاہد آفریدی کے نام ہے۔ آفریدی نے ون ڈے میں 351 چھکے لگائے۔ دوسرے نمبر پر کرس گیل ہیں جنہوں نے ون ڈے میں 331 چھکے لگائے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.