ETV Bharat / sports

ٹیم کی کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار - کوہلی

بھارتی کپتان اجنکیا رہانے نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی ٹیم کی کامیابی کا سہرا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے سر باندھا ہے۔

ٹیم کی کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 2:30 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقابل یقین فتوحات کے ساتھ قیادت کرنے والے کارگزار کپتان اجنکیا رہانے نے اپنی اس کامیابی کا سہرا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے سر باندھا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف 4 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں پہلے مقابلے میں شکست کے بعد کپتان ویراٹ کوہلی بیٹی کی پیدائش کے لیے وطن واپس لوٹ گئے تھے، جس کے بعد رہانے نے ٹیم کی باگ ڈور سنبھالی اور سیریز کے باقی 3 ٹسٹ مقابلوں میں دو فتوحات اور ایک ڈرا درج کیا۔

ٹیم کی کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار
ٹیم کی کامیابی میں تمام کھلاڑیوں کا کردار

اس کامیابی پر اظہارخیال کرتے ہوئے رہانے نے کہا کہ ملک کی قیادت کرنا ایک اعزاز ہے اور اس کامیابی میں ہر کھلاڑی نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔ رہانے کی قیادت کی اس وقت چاروں گوشوں سے ستائش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.