ETV Bharat / sports

محمد سراج: پانچ وکٹ کے کارنامے کو والد کے نام کیا معنون - چوتھے ٹسٹ کرکٹ میچ

بھارتی تیز گیندباز محمد سراج نے برسبین کے گابا کرکٹ گراؤنڈ میں پانچ وکٹ لینے کا اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرالیا ہے۔

محمد سراج: پانچ وکٹ کے کارنامے کو والد کے نام کیا معنون

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 1:56 PM IST

بھارتی تیز گیندباز محمدسراج برسبین کے گابا گراؤنڈ میں آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

محمد سراج: پانچ وکٹ کے کارنامے کو والد کے نام کیا معنون
محمد سراج: پانچ وکٹ کے کارنامے کو والد کے نام کیا معنون

اپنا تیسرا ہی ٹسٹ میچ کھیلتے ہوئے محمد سراج نے چوتھے ٹسٹ کرکٹ میچ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کئے ہیں۔ سراج نے 73 رن دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔ واضح رہے کہ انہوں نے میچ کے چوتھے دن پیر کے روز یہ شاندار ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.