ETV Bharat / sports

دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 9:26 AM IST

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے دوپہر کے کھانے کے وقفہ کے بعد میں دوسرے سیشن میں آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ اسٹیو اسمتھ لنچ تک 76 رنز بناچکے تھے، لنچ کے بعد انہوں نے اپنی سنچری اسکور کی، یہ ان کے کیریر کی 27ویں سنچری ہے۔ ان کے علاوہ مارنس لابوشن نے آؤٹ ہونے سے قبل 91 رنز کی بیش قیمت اننگ کھیلی۔

دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9
دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9

آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز لنچ کے وقفہ تک آسٹریلیائی اسکور 315/9 تک جا پہنچا۔ اسٹیو اسمتھ 109 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ جب کہ لنچ سے پہلے کیمرون گرین 0 پر آؤٹ ہوچکے تھے۔

بومرہ نے کیمرون گرین کی شکل میں میچ کی اپنی پہلی وکٹ حاصل کی انہوں نے کیمرون گرین کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

آپ کو بتادیں کہ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے اپنا اسکور 166/2 پر ختم کیا تھا۔ اس وقت کریز پر مارنس لابوشن تھے۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے دن دو وکٹیں حاصل کی تھی۔ ڈیبیو کر رہے وِیل پوکوسکی اور ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہوچکے تھے۔ وِیل کو نودیپ سینی نے جب کہ وارنر کی بیش قیمت وکٹ محمد سراج نے حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں-

دوسرے دن کی شروعات میں رویندر جڈیجا نے دو وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے مارنس لابوشن (91) اور میتھیو ویڈ (13) کو پویلین بھیج دیا۔ اسی کے ساتھ ہی بومراہ نے کیمرون گرین کو 0 پر آؤٹ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.