ETV Bharat / sports

بھارت نے بایو ببل پروٹوکول پر سوال اٹھائے

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:56 AM IST

بھارتی ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کی طرف سے نافذ سخت بایو ببل اصول پر سوال اٹھائے ہیں۔

بھارت نے بایو ببل پروٹوکول پر سوال اٹھائے
بھارت نے بایو ببل پروٹوکول پر سوال اٹھائے

بھارتی کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے ساؤتھمپٹن کے ایجس بال اسٹیڈیم میں 18 جون سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے منگل کو اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

وہیں بھارت نے اس ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی کی طرف سے نافذ سخت بایو ببل اصول پر سوال اٹھائے ہیں۔

دراصل نیوزی لینڈ کی ٹیم کے چھ اراکین کو نزدیک کے گولف کورس میں جانے کی اجازت دے دی گئی جب کہ بھارتی کھلاڑی اپنے کنبہ کے ساتھ ہوٹل کے اپنے فلور پر ہی رکے ہوئے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ٹرینٹ بولٹ، ٹِم ساؤتھی، ہنری نکولس، مچیل سینٹنر، ڈیرل مشیل اور فزیو ٹائے سمسیک منگل کی صبح گولف کورس گئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.