ETV Bharat / sports

India vs New Zealand 2nd Test: نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے سیریز جیتی - بھارت نے سیریز جیتی

دوسری اننگ میں اشون اور جینت یادو نے چار چار وکٹ حاصل کیے جس کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست India Beat New Zealand in 2nd Test دے دی۔

نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے سیریز جیتی
نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے سیریز جیتی
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 12:11 PM IST

بھارت نے پیر کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست India Beat New Zealand by 372 runs دے کر دو میچوں کی سیریز 0۔1 سے جیت لی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 540 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 167 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

بھارتی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 325 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 62 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز سات وکٹ پر 276 رنز پر ڈکلیئر کردی۔

جینت یادو نے روی چندرن اشون کے ساتھ مل کر نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو کافی پریشان کیا۔ دوسری اننگز میں اشون اور جینت یادو نے چار چار وکٹ حاصل کیے۔

ٹیسٹ میچ میں رنز کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی جیت India Biggest Win in Test Cricket

نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست دی (2021)

جنوبی افریقہ کو 337 رنز سے شکست دی (2015)

نیوزی لینڈ کو 321 رنز سے شکست دی (2016)

میانک اگروال نے اس میچ میں ٹیم انڈیا کے لیے کمال کی بلے بازی کی، میانک نے پہلی اننگز میں 150 رنز بنائے اور دوسری اننگز میں بھی 62 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔ سینئر کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کی وجہ سے میانک کو موقع ملا جس کا انہوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی روی چندرن اشون نے بھی اس میچ میں آٹھ وکٹ لیے، اشون نے دونوں اننگز میں چار چار حاصل وکٹ کیے۔

ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ حالانکہ بھارت نے جیتا ہے لیکن یہ میچ نیوزی لینڈ کے اعزاز پٹیل کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اعجاز پٹیل نے ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارت کی تمام دس وکٹیں Ajaz Patel take 10 Wickets حاصل کیں اور ایسا کرنے والے ٹیسٹ کی تاریخ Ajaz Patel Creates History کے تیسرے گیند باز بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: India Vs New Zealand: نیوزی لینڈ کی آخری جوڑی نے میچ ڈرا کرایا، ٹیم انڈیا جیت سے چوکی

دوسری اننگز میں بھی اعجاز پٹیل نے چار وکٹیں حاصل کیں اور پورے میچ میں 14 وکٹیں حاصل کیں۔ خاص بات یہ بھی ہے کہ اعجاز پٹیل کی پیدائش ممبئی میں ہی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.