ETV Bharat / sports

Jhulan Back in ODI Squad انگلینڈ کے خلاف بھارتی خواتین ٹیم کا اعلان، جھولن کی ون ڈے میں واپسی - انگلیڈ کے خلاف بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم 10 ستمبر سے انگلینڈ کے دورے پر جا رہی ہیں۔ اس کے لیے بھارت نے خواتین کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ India announces women's squad for England tour

India announces women's squad for England tour
انگلینڈ کے خلاف بھارتی خواتین ٹیم کا اعلان، جھولن کی ون ڈے میں واپسی
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 11:20 AM IST

ممبئی: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم 10 ستمبر سے انگلینڈ کے دورے پر جا رہی ہیں۔ اس کے لیے بھارت نے خواتین کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کی کپتانی ہرمن پریت کور کریں گی اور سینئر تیز گیند باز جھولن گوسوامی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی کی۔ 39 سالہ گوسوامی جولائی میں سری لنکا کا دورہ نہیں کر پائی تھی۔ India announces women's squad for England tour

اسی درمیان ناگالینڈ کے لیے کھنے والی مہاراشٹر کی بلے باز کرن نوگیرے کو بھی پہلی بار بھارتی T20 ٹیم میں موقع دیا گیا ہے۔ دوسری جانب انجری کے باعث انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ سے باہر ہونے والی جمائما روڈریگز کو دونوں ٹیموں میں شامل کیا گیا۔

وکٹ کیپر ریچا گھوش کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی، تاہم بلے باز یاستیکا بھاٹیہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جگہ کھو بیٹھیں، جب کہ انہیں ون ڈے اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا۔ بھارت انگلینڈ میں 10، 13 اور 15 ستمبر کو تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، اس کے بعد 18، 21 اور 24 ستمبر کو تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔

بھارتی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، دیپتی شرما، پوجا وستریکر، جمائما روڈریگز، سنیہ رانا، رینوکا ٹھاکر، میگھنا سنگھ، رادھا یادیو، ایس میگھنا، تانیہ بھاٹیہ (وکٹ کیپر)، آر گائیکواڈ، ڈی ہیملتا، سمرن دل بہادر، ریچا گھوش (وکٹ کیپر) اور کرن نوگیرے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.