ETV Bharat / sports

IND vs SA 1st T20: جنوبی افریقہ نے ٹیم انڈیا کو سات وکٹ سے شکست دی - جنوبی افریقہ نے ٹیم انڈیا کو سات وکٹ سے شکست دی

ڈیوڈ ملر اور راسی وینڈر ڈسن کی شانادار بلے بازی کے سامنے 212 رنز کا ہدف بھی چھوٹا پڑ گیا۔

جنوبی افریقہ نے ٹیم انڈیا کو سات وکٹ سے شکست دی

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 10:59 PM IST

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا گیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹیم انڈیا نے 20 اوور میں چار وکٹ پر 211 رن بنائے۔ اس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں 212 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے میچ جیت لیا۔

اس سے پہلے بھارت کو ایک اچھی شروعات فراہم کرتے ہوئے روتوراج گائیکواڈ اور ایشان کشن نے پاور پلے میں 51 رن جوڑے۔ وین پارنیل نے افریقہ کو میچ میں واپسی دلاتے ہوئے ساتویں اوور میں رتوراج گائیکواڈ کو ٹیمبا باوما کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرا دیا۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے سریش ائیر نے بائیں ہاتھ کے چائنا مین تبریز شمسی کو نشانہ بناتے ہوئے اننگز کی رفتار بڑھائی کیونکہ بھارت نے 9.4 اوور میں 100 رن کا ہندسہ چھو لیا۔ ائیر کو بھی اننگز میں لائف لائن ملی جب انہوں نے کیشو مہاراج پر شاٹ لینے کی کوشش کی اور کوئنٹن ڈی کاک انہیں اسٹمپ کرنے سے چوک گئے۔IND vs SA 1st T20

یہ بھی پڑھیں: IND vs SA 1st T20: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 212 رن کا ہدف دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.