ETV Bharat / sports

IND vs NZ T20: روہت اور راہل کی بدولت بھارت کی دوسرے مقابلے میں جیت

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 12:34 AM IST

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما (55) اور کے ایل راہل کے 49 گیندوں پر 65 رانوں کی پاری سے بھارت نے دوسرے ٹی20 مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت درج کی ہے۔

IND vs NZ T20: India win second match thanks to Rohit and Rahul

رانچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما (55) اور کے ایل راہل کے 49 گیندوں پر 65 رنوں کی بدولت بھارت نے دوسری ٹی20 کے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندرار جیت درج کی ہے۔

دوسری ٹی20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیتنے کے لیے 154 رنوں کا ہدف مقرر کیا تھا۔ ٹاس ہارکر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے چھ وکٹ پر 153 رن بنایا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے گلین فلس نے سب سے زیادہ 34 رنوں کی پاری کھیلی۔

مزید پڑھیں:

بھارتی ٹیم کی طرف سے ہرسل پٹیل نے دو وکٹ لیے۔

جے پور میں کھیلے گئے پہلے مقابلے میں آف اسپنر رویندرن اشون اور تیز گیند باز بھونیشور کمار اپنی گیند بازی میں کافی کامیاب رہے۔ جس کے نتیجے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 164 رن ہی بناسکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.