ETV Bharat / sports

ICC World Cup 2023 ہدف سے پیچھے رہنا مہنگا پڑ گیا، بٹلر - نیوزی لینڈ سے ملی شکست

ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ سے ملی شکست پر انگلش کپتان جوس بٹلر نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ بین اسٹوکس کی کمی نے ٹیم کو نقصان پہنچایا، لیکن سچ یہ ہے کہ ان کی ٹیم باصلاحیت بلے بازوں سے بھری پڑی ہے، ہدف سے کم اسکور کرنے کا خمیازہ شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا۔

ہدف سے پیچھے رہنا مہنگا پڑ گیا: بٹلر
ہدف سے پیچھے رہنا مہنگا پڑ گیا: بٹلر
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 6, 2023, 7:25 PM IST

احمد آباد:یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ سے ملی شکست بین اسٹوکس کی غیر موجودگی کی وجہ سے تھی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوش بٹلر نے کہاکہ نہیں، بالکل نہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں بین ایک ٹاپ کھلاڑی ہے لیکن ہمارے پاس بہت سے ٹاپ کھلاڑی ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ہماری ٹیم میں صرف بین ہی رنز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہماری پوری ٹیم کے پاس بہت اچھے کھلاڑی ہیں لیکن شاید آج ہماری بیٹنگ برابر نہیں تھی۔

انہوں نے کہاکہ ٹیم اس لئے ہار گئی کیونکہ کھلاڑی اپنی کارکردگی میں تھوڑا سا چوک گئے اور شاٹس مارنے میں اچھے نہیں تھے اور نیوزی لینڈ کو کچھ وکٹیں دئے۔ہم اپنے ہدف سے بہت پیچھیتھے لیکن پھر بھی 280 رنز بنائے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہم کس سطح پر کھیل سکتے ہیں۔یہ پوچھے جانے پر کہ ان کی ٹیم کے لیے کیا غلط ہوا، بٹلر نے کہا کہ وہ شاید 330 کے اسکور کو دیکھ رہے ہیں جس سے انہیں دباؤ بنانے کی اجازت ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Rachin Ravindra سچن میرے آئیڈیل، لارا اور سنگاکارا بھی پسند: رچن رویندرا

کپتان نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس بلے سے رنز کی کمی تھی۔ مجھے لگتا ہے کہ روشنی میں وکٹ شاید بہتر ہو گئی ہے، لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم بلے سے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ بہت کم کیا اور پھر بھی 280 رنز بنائے۔ ہم شاید 320، 330 کے اسکور کو دیکھ رہے ہیں جس سے ہمیں کسی قسم کا دباؤ بنانے کی اجازت مل جاتی۔ لیکن میں نے محسوس کیا کہ اس وکٹ پر غلطی کا بہت کم فرق تھا اور دو بلے بازوں نے غیر معمولی اننگز کھیلی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.