ETV Bharat / sports

England Vs Australia انگلینڈ نے ٹاس جیتا ،آسٹریلیا کی پہلے بیٹنگ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 4, 2023, 2:18 PM IST

احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ آسٹریلیا کو سمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے آج کے میچ میں کسی بھی قیمت پر جیت درج کرنی ہوگی۔

انگلینڈ نے ٹاس جیتا ،آسٹریلیا کی پہلے بیٹنگ

احمد آباد: ریاست گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی سی سی منز ورلڈ کپ 2023 کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔ جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔آسٹریلیا کو دو اہم کھلاڑی میشل مارش اور گلین میکس ویل کی خدمات حاصل نہیں ہے۔

ٹاس جیتنے کے بعد انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے کہاکہ پچ کو دیکھتے ہوئے پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔گیندبازوں کو مدد ملے گی۔ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔گزشتہ میچ کی فرسٹ الیون کو برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف آسٹریلیا کے کپتان اسٹون اسمتھ نے کہاکہ ہماری ٹیم میں دو تبدیلی ہوئی ہے۔مارش اور گلین میکس ویل کی جگہ کیمرن گرین اور مارکوس اسٹیونس کی ٹیم میں شمولیت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hashmatullah Shahidi ہم سیمی فائنل میں پہنچنے کی پوری کوشش کریں گے: شاہدی

پوائنٹ ٹیبل کی بات کی جائے تو آسٹریلیا چھ میچوں میں آٹھ پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے جبکہ دفاعی چمپئن انگلینڈ چھ میچوں میں دو پوائنٹ کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے۔آسٹریلیا کو اگر آج کے میچ میں جیت ملتی ہے تو اس کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنا تقریبا طے ہوجائے گا۔آسٹریلیا کو اس کے بعد مزید دو میچ کھیلنے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.