ETV Bharat / sports

ICC World Cup 2023 انگلینڈ کے 365 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی اننگ لڑکھڑائی

انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈیوڈ ملان کی شاندار سنچری اور جانی بیرسٹو و جو روٹ کی نصف سنچریوں کی بدولت آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ایک اہم میچ میں نو وکٹوں کے نقصان 364 رن بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پر 48 رن بنا لئے ہیں

انگلینڈ کا بنگلہ دیش کو 365 رنوں کا مشکل ہدف

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 3:38 PM IST

Updated : Oct 10, 2023, 4:04 PM IST

دھرمشالہ:انگلینڈ کے 364 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی شروعات مایوس رہی۔بنگلہ دیش نے آٹھ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 48 رن بنا لئے ہیں۔تنضید حسن ایک رن،نجمل الحسن سنتو (0) اور کپتان شکیب الحسن ایک رن بنا کرپویلین لوٹ چکے ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے ٹوپلےکو تین کرس ووکس کو ایک وکٹ ملا ہے۔

اس کے بعد مہدی حسن معراج کو آتھ رنوں کے انفرادی اسکور پر کرس ووکس بٹلر کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرایا۔دوسرے اینڈ سے لیٹن داس 37 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتویں میں بنگلہ دیش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری انگلینڈ کی ٹیم کے سلامی بلے باز ڈیوڈ ملان اور جانی برسیٹو نے شاندار شروعات کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لئے 115 رنوں کی شراکت کی۔جانی برسٹو نے59 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 52 رن بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔

اس کے بعد ڈیوڈ ملان کو جو روٹ کا اچھا ساتھ ملا۔دونوں پہلے بلے بازوں دوسرے وکٹ کے لئے 241 رنوں کی شاندار شراکت کی۔ڈیوڈ ملان 107 گیندوں پر 16 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے شاندار 140 رنوں کی اننگ کھیل شکیب کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔اس وقت انگلینڈ کا اسکور دو وکٹوں کے نقصان پر 266 رن تھا۔

کپتان جوس بٹیلر کچھ خاص نہیں کر پائے اور 20 رن بنا کر شریف الاسلام کی گیند پر بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ہری بروکس بھی 20 رن بناکر آوٹ ہوئے۔انہیں مہدی نے پویلین کی راہ دیکھائی۔شریف الاسلام نے لیم لیونگ اسٹون کو صفر پر بولڈ کردیا۔دوسرے اینڈ سے جو روٹ کے بلے سے رن بننے کا سلسلہ جاری رہا۔

یہ بھی پڑھیں:ICC World Cup 2023 شبھمن گل ہسپتال سے ڈسچارج

جو روٹ 68 گیندوں پر چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 82 رن بنا کر شریف الاسلام کی گیند پر آوٹ ہو گئے ۔سیم کورین 11،کرس ووکس 14 اور عادل راشد 11 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن معراج کو چار،شریف الاسلام کو تین اور کپتان شکیب الحسن کو دو وکٹ ملے۔

Last Updated : Oct 10, 2023, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.