ETV Bharat / sports

England Women Cricketers Tie Knot to Each Other: انگلینڈ کی دو مشہور خواتین کرکٹرز نے آپس میں شادی کرلی - Homosexual marriage

انگلینڈ کی مشہور خاتون کرکٹر کیتھرین برنٹ نے ہم جنس پرست کھلاڑی سے شادی کر لی۔ اس نے اپنے ساتھی کھلاڑی نٹ سکائیور سے شادی کی۔ دونوں گذشتہ پانچ برسوں سے ریلیشن شپ میں تھیں۔ England Women Cricketers Tie Knot to Each Other

England women cricketers Katherine Brunt and Nat Sciver tie knot to each other in private ceremony
انگلینڈ کی دو مشہور خواتین کرکٹرز نے آپس میں شادی کرلی
author img

By

Published : May 30, 2022, 10:10 PM IST

انگلینڈ کی دو مشہور خواتین کرکٹرز کیتھرین برنٹ اور نیٹ سکائیور نے آپس میں شادی کر لی ہے۔ یہ ہم جنس پرستوں کی شادی ہے۔ پانچ برس قبل دونوں نے اپنے تعلقات کا اعلان کیا تھا، ان دونوں کی منگنی 2019 میں ہوئی۔England Women Cricketers Tie Knot to Each Other

کیتھرین 2020 میں ہی شادی کرنا چاہتی تھیں لیکن کورونا کی وجہ سے شادی نہ کرسکیں۔ لیکن ان کی شادی 29 مئی کو ہوئی۔ ان کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی زیادہ چرچے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے طرح طرح کے تبصرے آرہے ہیں۔

کیتھرین باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں۔ انہوں نے 14 ٹیسٹ میچوں میں 51 اور 140 یک روزہ میچوں میں 167 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 96 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیل چکی ہیں جبکہ نیٹ سکائیورنے بھی آل راؤنڈر ہیں۔ وہ 91 ٹی ٹوئنٹی ، سات ٹیسٹ اور 89 یک روزہ کھیلے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ایمی سیٹرتھویٹ اور لی تاہو نے آپس میں شادی کی تھی۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کی ماریجن کیپ اور ڈین وین نیکیر نے بھی شادی کر چکی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.