ETV Bharat / sports

شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے بقیہ دو ٹی۔20 میچز

ملک بھر کی طرح ریاست گجرات میں بھی کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان بقیہ دو ٹی-20 مقابلے احمدآباد میں نریندرمودی اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔

شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے بقیہ دو ٹی۔20 میچز
شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے بقیہ دو ٹی۔20 میچز
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 5:57 AM IST

دونوں ممالک کے درمیان سیریز تیسرے مقابلے کے بعد انگلینڈ کے حق میں 1-2 سے آگے ہے۔ بھارت اورانگلینڈ کے مابین تیسرے مقابلہ میں بھارت کو 8 وکٹس سے شکست اٹھانی پڑی، جب کہ چوتھا اور پانچواں مقابلہ 18 اور 20 مارچ کو کھیلا جانا ہے۔

شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے بقیہ دو ٹی۔20 میچز
شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے بقیہ دو ٹی۔20 میچز

ہندوستانی کرکٹ کںٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ریاستی اور مقامی صحت حکام کے ساتھ طویل بات چیت کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ سیریز کے باقی دونوں میچ اب نریندرمودی اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔

بی سی سی آئی کورونا کو قابو کرنے کے لئے تمام ضوابط پر عمل کرے گا اور اس کے لئے تمام کرکٹ مداحوں اور شیئر ہولڈرز کی صحت اور حفاظت سب سے اہم ہے۔ کرکٹ بورڈ کے سکریٹری جے شاہ نے اس کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ جن لوگوں نے ان تین میچوں یا ان میں سے کسی ایک میچ کے ٹکٹ خریدے ہیں انہیں ٹکٹ کے پیسے واپس کئے جائیں گے اور اس پر جلد ہی عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.