ETV Bharat / sports

چنئی ٹسٹ میں بھارت کی 227 رنوں سے شکست - جمیس اینڈرسن نے اچھی بالنگ کی

انگلینڈ نے چنئی ٹسٹ میچ میں بھارت کو 227 رنوں کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔ میچ میں ملی جیت کے ساتھ ہی روٹ اینڈ کمپنی نے چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی اہم سبقت حاصل کرلی ہے۔

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ پانچواں دن: بھارت پر شکست کے بادل منڈلائے

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 12:21 PM IST

Updated : Feb 9, 2021, 1:54 PM IST

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چنئی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ مقابلہ انگلینڈ نے 227 رنوں کے بڑے فرق سے جیت لیا۔

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ پانچواں دن: بھارت پر شکست کے بادل منڈلائے
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ پانچواں دن: بھارت پر شکست کے بادل منڈلائے

آخری دن کے کھیل میں ٹیم انڈیا کو میچ بچانے کے لیے پورا دن بلے بازی کرنی تھی، لیکن دن کی شروعات ہی ٹیم کے لیے کافی خراب دیکھنے کو ملی اور پہلے ہی سیشن میں ٹیم نے اپنے سب سے اہم بلے باز چتیشور پجارا(15) کا وکٹ گنوادیا۔

پجارا کے بعد شبھمن گل نے اپنا نصف سنچری پوری کی۔ لیکن اس کے بعد جیمس انڈیرسن نے صرف چار گیندوں کے اندر پہلے گل(50) اور اس کے بعد نائب کپتان اجیو رہانے(0) پر آؤٹ پر میزبان ٹیم کی کمر ہی توڑ کر رکھ دی۔ اس کے بعد رشبھ پنت(11) اور واشنگٹن سندر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔

بھارتی کپتان نے ضرور وکٹ پر ٹکنے کی ہمت دکھائی، لیکن وہ بھی اپنی اننگ کو زیادہ آگے تک نہ لے جاسکے اور (72) رن بناکر آؤٹ ہوگئے۔

جمیس اینڈرسن نے اچھی بالنگ کی
جمیس اینڈرسن نے اچھی بالنگ کی

انگلینڈ کی جیت میں جیک لیچ نے سب سے زیادہ چار، جبکہ اینڈرسن نے تین وکٹ لیے، چنئی ٹسٹ جیتنے کے ساتھ ہی روٹ اینڈ کمپنی نے چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت بنالی ہے۔

اس سے قبل پانچویں دن کے کھیل کی قابل ذکر بلے باز شوبھم گِل نے بھرپور دفاع کرتے ہوئے 50 بیش قیمتی رنز بنائے۔ قبل ازیں کھیل کو چوتھے روز انگلینڈ نے بھارت کو فالو آن نہیں کرایا اور خود ہی دوسری اننگ کھیل کر 420 رنز کا بڑا ٹارگیٹ دیا ہے۔ دوسری اننگ میں بھارت تیز کھیل کر کامیابی کے ارادے سے میدان پر اتری تھی لیکن اس کے افتتاحی اور ٹاپ آرڈر کے بلے بازوں نے جلدی جلدی آؤٹ ہوگئے اور اس طرح بھارتی شائقین کو مایوس کردیا جو ایک لمبے عرصے بعد اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پہونچے تھے۔ میچ میں جمیس اینڈرسن نے اچھی بالنگ کرتے ہوئے 3 بھارتی کھلاڑیوں کو آئوٹ کردیا ہے۔

چننئی کا ایم چدمبرم اسٹیڈیم
چننئی کا ایم چدمبرم اسٹیڈیم

اب دیکھنا یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اپنی شکست کے فرق کو کتنا کم کرپاتی ہے کیوں کہ کپتان کوہلی ابھی بھی کریز پر موجود ہیں اور وہ چاہیں گے کہ میچ ڈرا نہ بھی کراسکیں تو کم از کم شکست کے فرق کو کم ضرور کرسکیں اس طرح کی کوشش ان کی رہے گی۔

Last Updated : Feb 9, 2021, 1:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.