ETV Bharat / sports

بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو شکست دینے کے ارادے سے اترے گا بھارت - defeating England

انگلینڈ نے بھارت سے ٹسٹ سیریز 1۔3 سے گنوانے کے بعد پانچ میچوں کی ٹی۔20 سیریز بھی 2۔3 سے گنوا دی تھی۔ ان مسلسل شکست کے بعد انگلینڈ کی نظریں اب منگل سے شروع ہورہی تین میچوں کی ون ڈے سیریز پر ٹک گئی ہیں۔ یہ سیریز کافی اہم ہے کیونکہ اس سیریز میں آئی سی سی ورلڈ سُوپر لیگ کی بنیاد پر پوائنٹس ملیں گے۔

بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو شکست دینے کے ارادے سے اترے گا بھارت

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 7:28 AM IST

آئی سی سی ورلڈ سُوپر لیگ میں آسٹریلیا چھ میچوں میں چار میچ جیت کر چالیس پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم چھ میچوں میں تین جیت اور 30 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر جب کہ بھارت نے اب تک اس سیریز میں تین میچ کھیلے ہیں اور وہ صرف ایک میں جیت حاصل کرسکا ہے۔ بھارت نو پوائنٹ کے ساتھ ٹیبل میں دسویں نمبر پر ہے۔ بھارت کا ہدف اس سیریز میں جیت حاصل کرکے اپنی جگہ کو یقینی کرنا ہوگا۔

بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو شکست دینے کے ارادے سے اترے گا بھارت
بھارت انگلینڈ ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو شکست دینے کے ارادے سے اترے گا بھارت

بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں پہلا میچ ہارنے کے بعد اور اسی طرح ٹی۔20 سیریز میں پہلا میچ ہارنے کے بعد میچ میں زبردست واپسی کی تھی۔ انگلینڈ کے ون ڈے کپتان ایان مورگن کا خیال ہے کہ ان کی ٹیم کو اپنی کارکردگی میں تسلسل کو برقرار رکھنا ہوگا۔ مورگن نے پہلے ون ڈے سے قبل شام کو کہا کہ "ہم نے 2019 میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے ون ڈے میں اپنی کارکردگی میں تسلسل کو برقرار نہیں رکھا ہے اور ہماری کارکردگی اوسط رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.