ETV Bharat / sports

بھارتی گیندبازوں کی عمدہ گیندبازی

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 9:55 AM IST

Updated : Mar 4, 2021, 12:40 PM IST

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے لئے ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے بھارت انگلینڈ سے مقابلہ کررہا ہے۔ چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل جاری ہے ۔ بھارتی گیندبازوں نے مہمان ٹیم کے بلے بازوں کا سخت امتحان لیا ہے۔

بھارت انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ: ٹاس جیت کر انگلینڈ نے بلے بازی کا کیا فیصلہ

گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع موٹیرا میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ ویراٹ کوہلی کی کپتانی میں ٹیم انڈیا اگر کامیابی حاصل کرلیتی ہے تو وہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں پہنچے گی۔

مہمان ٹیم انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی گیندبازوں نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار گیندبازی کی۔ خاص کر اکشر پٹیل اور محمد سراج نے انگلینڈ کےبلے بازوں کا کڑا امتحان لیا۔ بھارتی گیندبازوں کی بہترین گیندبازی کے نتیجے میں انگلینڈ کے تین وکٹ چائے کے وقفہ تک گر گئے۔ دونوں سلامی بلے بازوں کو اکشر پٹیل نے پویلئین کا راستہ دکھایا۔ جانی بیرسٹوں اور جو روٹ کو محمد سراج نے اپنا شکار بنایا۔ جیک کرالی 9، ڈام سبلی 2 جور روٹ 5 اور جانی بیرسٹو 28 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

واضح رہے کہ چننئی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ انہوں نے دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں 1۔2 کی برتری حاصل ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2021, 12:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.