ETV Bharat / sports

انگلش بالر مارک ووڈ بھارت کے خلاف گلابی بال سے بالنگ کرنے پُرجوش

چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 24 فروری سے احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے نائٹ ہوگا اور گلابی گیند کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم گلابی بال کو استعمال کرنے کے لئے بے چین نظر آتی ہے۔

انگلش بالر مارک ووڈ بھارت کے خلاف گلابی بال سے بالنگ کرنے پُرجوش
انگلش بالر مارک ووڈ بھارت کے خلاف گلابی بال سے بالنگ کرنے پُرجوش
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 7:44 AM IST

گجرات کے شہر احمد آباد میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے تیاریاں تقریباً مکمل ہوگئی ہیں۔ چونکہ یہ مقابلہ دن رات کا ہوگا اس لیے اس میچ میں گلابی گیند کا استعمال کیا جائے گا۔ اس ضمن میں انگلش بالر مارک ووڈ نے کہا کہ ان کی ٹیم اس ٹیسٹ میچ کے لیے بہت پُرجوش ہے۔ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ پہلی بار ایک بین الاقوامی میچ احمد آباد کے موتیرا اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

انگلش بالر مارک ووڈ بھارت کے خلاف گلابی بال سے بالنگ کرنے پُرجوش
انگلش بالر مارک ووڈ بھارت کے خلاف گلابی بال سے بالنگ کرنے پُرجوش

جس میں ناظرین کے بیٹھنے کی گنجائش 1 لاکھ 10 ہزار ہے۔ سیریز میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 1-1 سے برابر ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت کو آئی سی سی ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں پہونچنے کے لئے سیریز کو دو میچوں کے فرق سے جیتنا ہے۔

واضح رہے کہ کولکاتہ میں بنگلہ دیش کے خلاف بھارت نے پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلاتھا۔ یہ میچ بھارت نے صرف تین دن میں ایک اننگز اور 46 رنز سے جیتا تھا۔ اس میچ میں فاسٹ بولرزنے تمام 20 وکٹیں حاصل کیں۔ ایشانت نے دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کی تھی جب کہ امیش یادو نے 7 وکٹیں حاصل کی تھی۔ یہ انگلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا بھارت میں دوسرا پِنک بال ٹیسٹ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.