ETV Bharat / sports

ECB offers to host India-Pakistan Test series بھارت۔ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی پیشکش - Test series in attempt to revive bilateral

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مارٹن ڈارلو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ کروانے کی تجویز دی ہے۔ ECB offers to host India-Pakistan Test series

ECB offers to host India-Pakistan Test series in attempt to revive bilateral cricket between arch-rivals
بھارت۔ پاکستان بھارت سیریز کے لیے انگلینڈ کی پیشکشن
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 1:01 PM IST

نئی دہلی: ان دنوں انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ایک سیریز کھیل رہی ہے۔ اسی درمیان کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں روایتی حریفوں کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کی ہے، انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے میدانوں میں کروانے کی بات بھی کہی ہے۔ ECB offers to host India-Pakistan Test series

بتایا جا رہا ہے کہ اس تجویز پر بی سی سی آئی کی طرف سے کوئی جواب نہیں موصول ہوا ہے، کیونکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ سیریز کروانا نہ صرف بی سی سی آئی کے ہاتھ میں ہے بلکہ یہ حکومت ہند کے فیصلے پر منحصر ہے۔ یہ بات بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار نے ایک نیوز ایجنسی کو بتائی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو ہم بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں صرف ملٹی نیشنل ایونٹس میں کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ بتادیں کہ سال 2007 کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی گئی اور سال 2012 کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کا دورہ نہیں کیا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تعلقات کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کوئی دو طرفہ سیریز ممکن نہیں ہے۔ دونوں ٹیمیں ماضی میں ایشیا کپ میں آمنے سامنے تھیں، جب کہ اب 23 اکتوبر کو آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.