ETV Bharat / sports

CWG 2022 Cricket: خواتین کرکٹ ٹیم کا سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ آج - خواتین ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل میچ

ہندوستانی خواتین کرکٹ کے پاس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے کا سنہری موقع ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ٹیم کے پاس جیتنے کے لیے اب صرف دو میچز باقی ہیں۔CWG 2022 Cricket

خواتین کرکٹ  ٹیم کا سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ آج

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 11:33 AM IST

ہندوستانی خواتین کرکٹ india women cricket team کے پاس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے کا سنہری موقع ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ٹیم کے پاس جیتنے کے لیے اب صرف دو میچز باقی ہیں۔ اسے آج سیمی فائنل میں انگلینڈ india women vs england women کا مقابلہ کرنا ہے۔ سیمی فائنل میں جیتنے والی ٹیمیں گولڈ میڈل کے لئے کھیلیں گی اور ہارنے والی ٹیمیں 7 اگست کو برانز میڈل کا میچ کھیلیں گی۔

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں کھیلے جا رہے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں آج بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

ہندوستانی ٹیم 3.30 بجے انگلینڈ کا مقابلہ کرے گی۔ اگر ٹیم انڈیا آج کا یہ میچ جیت جاتی ہے تو اسے فائنل میں گولڈ میڈل کے لیے دوبارہ میچ کھیلنا ہوگا۔

ہرمن پریت کور کی کپتانی والی ٹیم انڈیا کے پاس گولڈ میڈل جیتنے کا سنہری موقع ہے۔ اس کے لیے ہندوستانی ٹیم کے پاس جیتنے کے لیے اب صرف دو میچز باقی ہیں۔

ہندوستانی ٹیم اپنے گروپ اے میں دوسرے نمبر پر رہی۔ جبکہ انگلینڈ نے اپنے گروپ بی میں ٹاپ پر رہ کر کوالیفائی کر لیا ہے۔ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پہلا سیمی فائنل ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 3.30 بجے جبکہ دوسرا میچ رات 10.30 بجے سے ہوگا۔ دونوں میچ ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.