ETV Bharat / sports

Usman Khawaja on ODI Cricket: ون ڈے کرکٹ کے مستقبل پر عثمان خواجہ نے کیا کہا؟

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 2:26 PM IST

آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ کا ماننا ہے کہ دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگز کے پھیلاؤ کی وجہ سے ون ڈے کرکٹ سست موت مر رہی ہے۔ Usman Khawaja say about the future of ODI cricket?

ون ڈے کرکٹ کے مستقبل پر عثمان خواجہ نے کیا کہا؟

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ون ڈے کرکٹ کے مستقبل پر سوال اٹھا دیا ہے، عثمان خواجہ نے کہا کہ 'ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں جس سے ون ڈے کرکٹ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ Usman Khawaja says one day cricket is dying a slow death

پیر کو انگلینڈ کے سپر اسٹار بین اسٹوکس کی جانب سے ون ڈے کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان نے عالمی کرکٹ کو حیران کردیا، جس کے بعد 50 اوور کی کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں بحث چھڑ گئی ہے۔ اب عثمان خواجہ نے بھی ون ڈے کرکٹ کے مستقبل پر سوال اٹھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'بین اسٹوکس کے ون ڈے کرکٹ کو چھوڑنے پر حیرانگی نہیں ہوئی۔' Usman Khawaja says Test Cricket Still Strong

برسبین میں خواجہ نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ شاید ون ڈے کرکٹ ان سب میں سے تیسرے پر ہے۔ ون ڈے کرکٹ آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے۔ جسے میرے خیال میں دیکھنے میں واقعی مزہ اور لطف آتا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اکتوبر نومبر میں ملک میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی وجہ سے 50 اوور کے میچز کی اہمیت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.