ETV Bharat / sports

مائیکل وان کی بھارت کو نصیحت - انڈین پریمیئر لیگ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کرکٹ سے متعلق تبصروں کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے رشبھ پنت کی حمایت کرکے سرخیوں میں ہیں۔

مائیکل وان کی بھارت کو نصیحت
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:44 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ کے الیمینیٹر مقابلے میں رشبھ پنت کی شاندار بلے بازی کو دیکھنے کے بعد مائیکل وان نے کہا کہ میں پنت کی بلے بازی کو دیکھ کر کافی خوش ہوں لیکن اس بات سے بھی حیران ہوں کہ انہیں عالمی کپ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

مائیکل وان کا ٹویٹ
مائیکل وان کا ٹویٹ

انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ بی سی سی آئی کے پاس ابھی بھی وقت ہے وہ رشبھ پنت کو عالمی کپ اسکواڈ میں شامل کر سکتا ہے۔

وان کے ٹویٹ پر صارفین کا ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.