ETV Bharat / sports

بھارت۔ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بارش کا امکان - عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل

عالمی کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ آج مانجسٹر میں سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا۔

بھارت۔ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بارش کا امکان
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 2:37 PM IST

میچ سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔

اس عالمی کپ میں بارش کی وجہ سے اب تک 4 لیگ میچ منسوخ ہوچکے ہیں۔حالانکہ ،عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے ریزرو ڈےرکھا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) عالمی کپ 2019 کا پہلا مقابلہ 9 جولائی کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفدڑ میدان میں پر کھیلا جائے گا۔

اگر آج میچ کے دوران بارش ہوتی ہے تو بدھ کے روز یعنی 10جولائی کو میچ کھیلا جائے گا اور بدھ کے روز بھی بارش ہوتی ہے تو بھارت ٹیم فائنل میں براہ راست جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائےگی۔
ایسا اس لیے کہ بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے زیادہ میچ جیتے ہیں اور وہ ٹیبل پوائنٹس میں ٹاپ پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مانچسٹر میں بارش ہونے کے آثار ہیں۔ اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ اس دفعہ بھارتی ٹیم کرکٹ عالمی کپ اپنے نام کرا سکتی ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.