ETV Bharat / sports

یو اے ای کے تین کرکٹرز بدعنوانی کے الزام میں معطل - UAE cricketers suspended

متحدہ عرب امارات کے تین سینئر کرکٹرز کپتان محمد نوید، بلے باز شمن انور اور تیز گیند باز قادر احمد کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بدعنوانی کے الزامات میں فوری طور سے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

یو اے ای کے تین کرکٹرز بدعنوانی کے الزام میں معطل
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 11:49 PM IST

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ان تینوں کھلاڑیوں پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے 13 الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کے ساتھ مهرديپ چھاياكر پر بھی اینٹی کرپشن قوانین کے خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔

یو اے ای نے اس ہفتے کے شروع میں آنے والے ٹی -20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کیا تھا جس میں احمد رضا کو نیا کپتان بنایا گیا تھا اور ٹیم میں نوید کا نام نہیں تھا۔

مزید پڑھیں : بھارت نے جنوبی افریقہ سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت یہ واضح نہیں ہو پایا تھا کہ یہ تبدیلی کیوں کی گئی تھی لیکن آئی سی سی کے بدھ کو جاری بیان سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ نوید کو کیوں خارج کر دیا گیا تھا۔

ان چاروں کھلاڑیوں کے پاس ان الزامات کا جواب دینے کے لئے 16 اکتوبر سے 14 دن کا وقت ہے۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.