ETV Bharat / sports

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا - فخر زمان 4 محمد حفیظ 5 شعیب ملک 6 آصف علی 7 شاداب

ٹی 20 ولڈ کپ کے دوسے سیمی فائنل میں آسٹریلیان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

T20 World Cup: Australia win toss, elect to field against Pakistan
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 7:54 PM IST

آسٹریلیا نے جمعرات کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:

پاکستان: 1 بابر اعظم (کپتان) 2 محمد رضوان (وکٹ کیپر) 3 فخر زمان 4 محمد حفیظ 5 شعیب ملک 6 آصف علی 7 شاداب خان 8 عماد وسیم 9 حسن علی 10 حارث رؤف 11 شاہین شاہ آفریدی

آسٹریلیا: 1 ڈیوڈ وارنر 2 ایرون فنچ (c) 3 مچل مارش 4 اسٹیو اسمتھ 5 گلین میکسویل 6 مارکس اسٹونس 7 میتھیو ویڈ (وکٹ) 8 پیٹ کمنز 9 مچل اسٹارک 10 ایڈم زمپا 11 جوش ہیزل ووڈ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.