ETV Bharat / sports

جنید نے جو کیا شاید میں بھی وہی کرتا: شاہد آفریدی

ولڈ کپ 2019 میں جنید خان نے اپنی عدم شمولیت پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر کے صحفے پر اپنے منہ پر ٹیپ چپکا کر ایک تصویر شائع کی۔

جو جنید نے کیا شاید میں بھی یہی کرتا
author img

By

Published : May 27, 2019, 10:26 AM IST

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنید خان کے ٹویٹ پوسٹ پر اپنا درعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ' جو جنید خان نے کیا وہ درست نہیں ہے لیکن اگر میں اس کی جگہ ہوتا تو شاید میں بھی وہی کرتا۔'

جنید خان نے عالمی کپ ٹیم سے باہر کیے جانے پر اپنے ٹوئٹر کے صحفے پر مایوسی کا اظہار کیا اور ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اپنے منہ پر ٹیپ چپکائے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کے نیچے انہوں نے لکھا :' میں کچھ بولنا نہیں چاہتا۔ سچ کڑوا ہوتا ہے۔'

شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ' جنید نے جو کیا ہے وہ درست نہیں ہے، یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں تھی، آپ خاموش رہ کر بھی احتجاج کرسکتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ ظاہر ہے کہ وہ مایوس ہو چکے تھے کیونکہ اس کا یہ پہلا ورلڈ کپ ہوتا اور مجھے لگتا ہے کہ انتظامیہ اسے بہتر طریقے سے سنبھال سکتی تھی۔

واضح رہے کہ جنید خان کو پاکستان کے آئی سی سی ولڈ کپ 2019 کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا اور یہ محسوس ہو رہا تھا کہ 29 سالہ تیز گیند باز ٹورنامنٹ کے لئے منتخب کر لیے جائیں گے۔ تاہم آخری وقت میں عابد علی اور جنید خان کو آصف علی اور محمد عامر کے ساتھ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے سے جنید خان نے ناراضگی ظاہر کی۔

Intro:رمضان المبارک کے دوران پرانی دھلی کی جامع مسجد توجہ کا مرکز رہتی ہے. جامع مسجد علاقہ میں ملک بھر سے لوگ اس کی چکا چوندھ دیکھنے آتے ہیں. ایسی ہی کچھ تصاویر جو رمضان المبارک کے دوران جامع مسجد علاقے میں دیکھنے کو ملتی ہیں پیش خدمت ہیں.

Body:جامع مسجد کا دلکش منظر جب سورج غروب ہونے سے قبل اپنی روشنی سے جامع مسجد کو روشن کر رہا ہے.

رمضان المبارک کا مہینہ ہو اور کھجوریں نہ ہو ایسا ممکن ہی نہیں ایک دوکاندار اپنی کھجوریں صاف کرتے ہوئے.

رمضان المبارک میں سہری میں کھاے جانے والی شیرمال جس کے لیے لوگ پرانی دہلی کا رخ کرتے ہیں.

بچپن میں کنچے کی بوتل پرانی دہلی میں بہت مقبولیت کی حامل تھی یہ صاحب آج بھی کنچے کی بوتل فروخت کرتے ہیں.
رمضان میں جہاں افطار میں پھلوں کا استعمال کیا جاتا ہے وہیں روح افزا کے بغیر بھی افطار کرنا نا ممکن ہے اور یہ شخص دونوں اشیاء ایک ہی ٹھیلے پر فروخت کر رہا ہے.

سہری میں میٹھا کھانے کی ضرورت ہو تو جامع مسجد کا رخ کریں یہاں آپ دودھ میں بھیگی ہوئی کھجلا اور پھینی کے کیالے جگہ جگہ نظر آئینگے.

جامع مسجد میں عصر کی نماز ادا کرتی ہوئی خاتون.

رمضان ہو اور پکوان کا ذکر نہ آئے ایسا ہو ہی نہیں سکتا

پردیس سے دہلی میں تلاش معاش کی فکر میں کام کرنے والوں کی سب سے پسندیدہ دش دہی بڑے جسے دیکھ کر ہی منھ میں پانی آجائے.

Conclusion:Yeh photo gallery hai maherbani karke ise gallery me hi lgaen.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.