بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 244 رنز بنائے تھے۔ جواب میں 245 رنز کا ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 47.1 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 248 رنز بنائے۔
راس ٹیلر مین آف دی میچ رہے۔ اس طرح بنگلہ دیش کے لیے سب سے زیادہ 64 رنز بنانے والے شکیب الحسن پر ٹیلر بھاری پڑے جنہوں نے 91 گیندوں پر 82 رنز بنائے۔